Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita آئیکن

Mohaddis Media


1.9.6


معتبر ایپ

  • May 22, 2025
    Update date
  • Android 6.0+
    Android OS

About کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita

’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ اردو زبان میں اسلامی کتب کی پی ڈی ایف لائبریری

’ کتاب و سنت (محدث) لائبریری‘ مجلس التحقیق الاسلامی کا پراجیکٹ ہے جو اس وقت اردو زبان میں پی ڈی ایف اسلامی کتب کا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔جہاں موضوعاتی انڈیکس کی سہولت کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتب کو پیش کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی کتاب اپلوڈ کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ 2008ء سے جاری ہے۔ اور اب تک قریب دس ہزار کتب پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش کی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کتاب کا آن لائن مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے اور فری ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

سائٹ پر موجود کتب کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ویزیٹر کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ ایک موضوع پر موجود تمام کتب اس کی متعلقہ کیٹیگری میں دیکھ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی بچوں سے متعلق کوئی کتاب دیکھنا چاہتا ہے تو کتب لائبریری میں گوشہ اطفال پر کلک کرے گا اور بچوں سے متعلق تمام کتب اس کے سامنے آ جائیں گی۔ کسی بھی کتاب کو ویب سائٹ پر تلاش کرنے کے لیے چار طرح کی سہولت موجود ہے۔ آپ متعلقہ کتاب کو اس کے نام، مصنف، ناشر یا نمبر کے ذریعے سے تلاش کر سکتے ہیں۔ ہر ایک کتاب کو مخصوص نمبر دیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کتاب کا نام یاد نہیں لیکن نمبر یاد ہے تو اس کے ذریعے سے بھی آپ متعلقہ کتاب تک پہنچ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کارخیر میں حصہ لینے والے تمام معاونین کو اجر جزیل عطا فرمائے۔

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.9.6

اپ لوڈ کردہ

Best Ogbeiwi

Android درکار ہے

Android 6.0+

Available on

گوگل پلے پر کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita حاصل کریں

مزید دکھائیں

میں نیا کیا ہے 1.9.6 تازہ ترین ورژن

Last updated on May 22, 2025

Display location prompt.

مزید دکھائیں

کتاب وسنت (محدث) لائبریری Kita اسکرین شاٹس

پچھلے 24 گھنٹوں میں مشہور مضامین

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔